شاہ جہانی چٹنی

آج ہم آپ کو ایک ایسی چٹنی کے بارے بتائیں گے جو آپ نے اس سے پہلے کینٰ نہ
کھائی ہو گی اور ایک بار کھا ک ر بار بار کھانے کو دل کرئے گا اور آپ خود بھی کھائیں گے اور دوسروں کو بھی اس کے بارئے بتاو گے

اجزاء:
•سبز مرچ_____ ضرورت کے مطابق
•ادرک تقریباً_____ 1 انچ کا ٹکرا
•سبز پودینہ دھوکر صاف کرکے کاٹا ہوا_____ 1/2 کپ
•پیاز_____ 1 عدد
•لیموں کا رس یا سرکہ_____ ضرورت اور پسند کے مطابق
•نمک_____ ضرورت کے مطابق
•چینی_____ 1 چٹکی

سب چیزوں کو سل بٹے پر باریک پیس لیں اور تازہ چٹنی دستر خوان پر لائیں
آپ بلینڈر میں بھی یہ چٹنی پیس سکتی ہیں
سب چیزیں تیار رکھیں عین کھانے سے پہلے بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اورکسی شیشے کی پیالی میں میز پر لائیں
چٹنی کے درمیان ایک چھوٹا سا سرخ ٹماٹر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں یا ٹماٹر ساس کے چند قطرے ڈال کر چٹنی کو سجالیں

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write Comments

thaks for comment us we will rply as soon as posible to you thanks