*تین دن کے عمل سے اپکی هر حاجت فورا پوری هو*

*تین دن کے عمل سے اپکی هر حاجت فورا پوری هو*

اللہ سے بڑھ کر کوئی ہمدرد اور دوست نہیں


حوالات کی سلاخوں کے پیچھے سے میں اسے نماز پڑھتا دیکھ رہا تھا۔۔۔ وہ پچیس چھبیس سال کا خوبصورت نوجوان قتل کے

بمبئی کے مصا لحہ دار آلو

بمبئی کے مصا لحہ دار آلو

اجزاء:
•آلو_____ 4عدد ٹکڑے میں کٹے ہوئے

ماں

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ......
اور
شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں
رہنے کی کہہ رہا تھا
لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
بار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ
"اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی
اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیا
انگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے.
بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تو
اس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا اب
تین ماہ پہلے ہی تو شادی ہوئی تھی.
بیوی سے طمانچہ برداشت نہیں ہوا وہ گھر چھوڑ کر جانے لگی
اور جاتے جاتے شوہر سے ایک سوال پوچھا
کہ تمھیں اپنی ماں پر اتنا یقین کیوں ہے .. ؟؟
تب شوہر نے جو جواب دیا
اس جواب کو سن کر
دروازے کے پیچھے کھڑی ماں نے سنا
تو
اس کا دل بھر آیا
شوہر نے بیوی کو بتایا کہ
"جب وہ چھوٹا تھا تب اس کے والد گزر گئے
.
ماں محلے کے گھروں میں جھاڑو پوچھا لگا کر جو کما پاتی تھی
اس سے ایک وقت کا کھانا آتا تھا

یاروں یاروں کی لڑائی

بغداد کے بازار میں ایک حلوائی صبح صبح اپنی دکان سجا رہا تھا کہ ایک فقیر آنکلا تو دکاندار نے کہا کہ باباجی آؤ بیٹھو

سورۃ کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ


سورۃ کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔

ایک دلچسپ واقعہ


حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں ایک شخص ملک شام

اگر کرونا سے احتیاط نہ کی تو اگست تک کئی کروڑ پاکستانی مارے جائیں گے !! آخر کیسے ؟

اگر کرونا سے احتیاط نہ کی تو اگست تک کئی کروڑ پاکستانی مارے جائیں گے !! آخر کیسے ؟

جنگل جلیبی پھل کے فائدے

جنگل جلیبی پھل کے فائدے !!!
عام لوگوں کے لے جنگل جلیبی یقیناً نیانام ہوگا لیکن بہت سے لوگ اس سے واقف بھی ہونگے ۔یہ ایک پھل ہے جو دکھنے میں جلیبی کی طرح

ﻗﻮﻡ ﻋﺎﺩ

ﻗﻮﻡ ﻋﺎﺩ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻗﻮﻡ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ
ﺑﮍﮮ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﮭﮯ
40 ﮨﺎﺗﮫ ﺟﺘﻨﺎ ﻗﺪ
800 ﺳﮯ 900 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ
ﻧﮧ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﮬﻮﺗﮯ
ﻧﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮬﻮﺗﮯ
ﻧﮧ ﺩﺍﻧﺖ ﭨﻮﭨﺘﮯ
ﻧﮧ ﻧﻈﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮬﻮﺗﯽ
ﺟﻮﺍﻥ ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﻭ ﺗﻮﺍﻧﺎ ﺭﮨﺘﮯ
ﺑﺲ ﺍﻧﮭﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﻣﻮﺕ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ
ﺻﺮﻑ ﻣﻮﺕ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ
ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﮬﻮﺩ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺎ
ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﭘﮑﮍ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﯾﺎ
ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺑﻮﻟﮯ
ﺍﮮ ﮬﻮﺩ ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺧﺪﺍﻭﮞ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻋﻘﻞ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮬﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﮈﺭﺍ
ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﭨﻮﮎ
ﺗﯿﺮﮮ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﺩﺍﺩﺍ ﮐﺎ ﭼﺎﻝ ﭼﻠﻦ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﻋﻘﻞ ﺧﺮﺍﺏ ﮬﻮﮔﺌﯽ ﺗﯿﺮﯼ
ﺗﯿﺮﮮ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺷﺮﮎ ﻇﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﮐﮯ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﻟﻠﮑﺎﺭﺍ
ﺗﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﻏﺮﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﺪ ﻣﺴﺖ ﺑﻮﻟﮯ
،
،
ﻓَﺄَﻣَّﺎ ﻋَﺎﺩٌ ﻓَﺎﺳْﺘَﻜْﺒَﺮُﻭﺍ ﻓِﻲ ﺍﻟْﺄَﺭْﺽِ ﺑِﻐَﻴْﺮِ ﺍﻟْﺤَﻖِّ ﻭَﻗَﺎﻟُﻮﺍ ﻣَﻦْ ﺃَﺷَﺪُّ ﻣِﻨَّﺎ ﻗُﻮَّﺓً ۖ ﺃَﻭَﻟَﻢْ ﻳَﺮَﻭْﺍ ﺃَﻥَّ ﺍﻟﻠَّـﻪَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﺧَﻠَﻘَﻬُﻢْ ﻫُﻮَ ﺃَﺷَﺪُّ ﻣِﻨْﻬُﻢْ ﻗُﻮَّﺓً ۖ ﻭَﻛَﺎﻧُﻮﺍ ﺑِﺂﻳَﺎﺗِﻨَﺎ ﻳَﺠْﺤَﺪُﻭﻥَ ﴿١٥﴾
ﺍﺏ ﻗﻮﻡ ﻋﺎﺩ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺑﮯﻭﺟﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺸﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺯﻭﺭ ﺁﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ( ۱ ) ﮐﯿﺎ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﺍﻥ ﺳﮯ ( ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ) ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺯﻭﺭ ﺁﻭﺭ ﮨﮯ، ( ۲ ) ﻭﮦ ( ﺁﺧﺮ ﺗﮏ ) ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﯾﺘﻮﮞ ﮐﺎ ( ۳ ) ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮨﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ۔
ﮐﻮﺋﯽ ﮬﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺫﯾﺎﺩﮦ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﻮ ﻻؤ؟
ﮨﻤﯿﮟ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮈﺭﺍﺗﮯ ﮬﻮ ؟
ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻗﺤﻂ ﺑﮭﯿﺠﺎ
ﺑﮭﻮﮎ ﻟﮕﯽ
ﺳﺎﺭﺍ ﻏﻠﮧ ﮐﮭﺎﮔﺌﮯ
ﻣﺎﻝ ﻣﻮﯾﺸﯽ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﮯ
ﺣﺮﺍﻡ ﭘﺮ ﺍﮔﺌﮯ
ﭼﻮﮬﮯ ﺑﻠﯽ ﮐﺘﮯ ﮐﮭﺎﮔﺌﮯ
ﺳﺎﻧﭗ ﮐﮭﺎﮔﺌﮯ
ﺩﺭﺧﺖ ﮔﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﺘﮯ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﮯ
ﺑﮭﻮﮎ ﻧﮧ ﻣﭩﯽ
ﻧﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﮬﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻗﻄﺮﮦ ﮔﺮﺍ ﻧﮧ ﻏﻠﮧ ﺍﮔﺎ
ﭘﮭﺮ ﺗﻨﮓ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﻓﺪ ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﮭﯿﺠﺎ
ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﺳﺘﻮﺭ ﺗﮭﺎ ﺟﺐ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﺁﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﻭﭘﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭ ﺍﭨﮭﺘﮯ
ﺟﺐ ﺩﻭﺭ ﮬﻮﺟﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﭘﻮﺟﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ
ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﻓﺪ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﺮﺳﺎﺋﮯ
ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ 3 ﺑﺎﺩﻝ ﭘﯿﺶ ﮐﺌﮯ
ﮐﺎﻻ
ﺳﻔﯿﺪ
ﺳﺮﺥ
ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﻭ
ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﮐﯿﺎ
ﮐﮧ ﺳﺮﺥ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮬﻮﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ
ﺳﻔﯿﺪ ﺧﺎﻟﯽ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ
ﮐﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ
ﮐﺎﻻ ﻣﺎﻧﮕﻮ
ﻭﮦ ﺧﻮﺷﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺋﮯ
ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮬﻮﺋﮯ
ﺑﺎﺩﻝ ﺁﯾﺎ
ﻭﮦ ﻧﺎﭼﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﺎﺭﺵ ﮬﻮﮔﯽ
ﻗﺤﻂ ﻣﭩﮯ ﮔﺎ
ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ
ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﺎﺭﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﮬﮯ
ﺟﻮ ﺗﻢ ﮬﻮﺩ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ
ﻟﮯ ﺁ ! ﺟﺲ ﺳﮯ ﮨﻢ ﮐﻮ ﮈﺭﺍﺗﺎ ﮬﮯ
ﺍﺱ ﺑﺎﺩﻝ ﻣﯿﻦ ﺍﯾﺴﯽ ﺗﻨﺪ ﻭ ﺗﯿﺰ ﮬﻮﺍ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺍﮌﺍ ﺩﺋﯿﮯ
60 ﮨﺎﺗﮫ ﮐﮯ ﻗﺪ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺗﻨﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ
ﮬﻮﺍ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﭨﮑﺮﺍﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﯽ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﻧﮑﻞ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﻟﭩﮏ ﮔﺌﮯ
ﺑﻌﺾ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﺎﮒ ﮐﺮ ﻏﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﺗﻮ ﮬﻮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺘﯽ
ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﮬﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﺘﺎ ﮬﮯ
ﮬﻮﺍ ﻏﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮕﻮﻟﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺩﺍﺧﻞ ﮬﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮑﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮏ ﺩﯾﺘﯽ
ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ
ﻓﮭﻞ ﺗﺮﯼ ﻣﻦ ﺑﺎﻗﯿﮧ
ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﻗﯽ ﺑﭽﺎ ﮬﮯ ؟
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﻼﮎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﮐﺮﻭﮔﮯ
ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻢ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺑﮭﯿﺠﮯ ﮔﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﻤﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮬﻮﮔﺎ
ﺟﻮ ﮔﻨﺎﮦ ﻗﻮﻡ ﻋﺎﺩ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ
ﮐﯿﺎ ﻭﮦ ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺣﺪﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻠﮑﺎﺭﺍ ﮬﻮﺍ ﮬﮯﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻭﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﮈﺭﻭﻗﺮﺁﻥ ﭘﮍﮬﻮﺟﻦ ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻣﻌﻤﻮﻟﯽ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﻮﺭﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﻗﻮﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﻦ ﺑﻮﺱ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﯿﮟ...!!!(ﺍ ﺴﺘﻐﻔﺮﺍ ﻟﻠﮧ ﺭﺑﯽ ﻣﻦ ﮐﻞ ﺫﻧﺐ و اتوب الیہ)یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما ہم سے راضی ہو جا آمین ثم آمین

کرونا وائرس

کرونا وائرس کوئی زندہ جاندار نہیں بلکہ ایک پروٹین مالیکیول ہے۔ جس کی بیرونی تہہ پر چربی lipid ہوتی ہے

آپﷺ کی کتنی بیٹیاں ہیں۔۔۔؟


آج سے دو سال قبل موبائل پر میسج میں ایک سوال پوچھا گیا کہ آپﷺ کی کتنی بیٹیاں ہیں۔۔۔؟
میسج کرنے اور سوال پوچھنے والے سے کوئی تعارف نہیں تھا

لڑکے والوں کے نام

معذرت کے ساتھ🙏🙏🙏
لڑکے والوں کے نام
آج ایک بہت ہی تلخ حقیقت آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔۔۔

حصول مراد کے لیے:

حصول مراد کے لیے:
آپ کوئی مشکل میں پنسے ہویے ہیں کوئی صورت
رہائ کی نظر نہیں آتی آپ کا افسر نا حق زیادتی کرتا ہے آپ تبادلہ کرانا چاہتے ہیں وہ مدتوں سے روکا ہوا ہو ،آپکی دکان یا کاروبار ہے اور وہ چلتا نہیں ہے ۔تجارت میں خسارہ رہتا ہے ،کوئی آپ کے درپے آزار ہے کوئی نا حق تنگ کرتا ہے نا حق نقصان پہنچاتا ہے آپ کے ناموس کے درپے ہے ۔آپ اٹھیں وضو کرے اور اللہ تعالی کے بارگاہ میں جھک جائیں صرف 7 روز کا عمل ہے ۔
ترکیب :
روزانہ ایک وقت مقرر کر کے 786 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اور آول آخر 11۔11بار درود شریف پڑھے 7 روز کے اندر اندر مراد پوری ہوگی انشاءاللہ ۔سب کو اجازت ہے۔

مکڑی

تحقیق کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی (اپنے بچوں کے

☆کروڑ پتی بننے کا عمل شب برات کا خاص تحفہ☆

☆کروڑ پتی بننے کا عمل شب برات کا خاص تحفہ☆
شب برات اللہ کی طرف سے خاص انعام و اکرام کی رات ھے خوش قسمت ھے

اجوائن کے کرشماتی فوائد


اجوائن کا پودا سیدھا، کھردرا اور روئیں دار ہوتا ہے۔ اس کی شاخیں سیدھے تنے سے پھوٹتی ہیں۔ ان پر بیضوی شکل کے پروں جیسے پانچ انچ لمبے پتے ہوتے ہیں۔ شاخوں

مسوں کا گھریلو ٹوٹکوں سے علاج


مسوں کا گھریلو ٹوٹکوں سے علاج

مسے وائرس سے پیدا ہونے والی ہلکی سوزش کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ کسی تندرست شخص

تندوری دال


تندوری دال

اجزاء:

کالی مرچوں والا حب کا عمل

کالی مرچوں والا حب کا عمل

دہی اور بھنڈی کی سبزی

دہی اور بھنڈی کی سبزی

چنا چاٹ

چنا چاٹ

مریم بوٹی کے فوائد

مریم بوٹی یہ بوٹی حضرت مریم۴۴ سے منسوب ھے اور مدینہ منورہ میں جبل

جوان رہنے اور بانجھ_پن سے بچنے کے لئے نسخہ

ہمیشہ #جوان رہنے اور #بانجھ_پن سے بچنے
کے لئے اس #سستی_چیز سے فائدہ اٹھانے کا ہنر سیکھیں
انسان کی یہ اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کی مردانگی قائم رہنی چاہئے۔ بعض

کیا آپ کو حیض کے دوران حدسے زیادہ درد ہوتا ہے ؟

کیا آپ کو حیض کے دوران حدسے زیادہ درد ہوتا ہے ؟
مہینے کے مخصوص ایام ہر لڑکی کے لئے ذہنی تناؤ اور جسمانی تکان کا باعث ہوتے ہیں ۔جہاں یہ مخصوص ایام لڑکیوں کے لئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں

خواتین کے لئے گریاں کھانا کیوں ضروری؟


خواتین کے لئے گریاں کھانا کیوں ضروری؟
حمل کے ابتدائی مہینوں میں گریاں کھانے والی مائیں زیادہ ذہین بچوں کو جنم دیتی ہیں۔

ڈسپرین کی دو گولیاں......وہ نسخہ جو آپ کی زندگی

ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے .....وہ نسخہ جو آپ کی زندگی ...
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالوں میں خشکی سے سانس کی بدبو تک ہم کئی مسائل کا شکار رہتے ہیں اور مہنگے شیمپو اور علاج بھی اکثر بے کار جاتے

قبض سے چھٹکارے کا آسان نسخہ


قبض سے چھٹکارے کا آسان نسخہ

مرد اپنی بیوی سے پاخانے کی جگہ میں جماع کرے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا

سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر کوئی مرد اپنی بیوی سے پاخانے کی جگہ میں جماع کرے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا ۔؟

شنواری کڑاھی


شنواری کڑاھی
شنواری کڑاھی افغانستان اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی منفرد اور

ماں کے دودھ میں اضافے کے قدرتی طریقے

ماں کے دودھ میں اضافے کے قدرتی طریقے
ماں کا دودھ بچے کی پہلی غذا ہے ۔بچے کی اچھی صحت اور بیماریوں سے

طب نبوی سے مردانہ طاقت بڑھائیں

جو زندگی کا جوہرخاص اور لذتوں کا سرچشمہ ہے۔ لہذا ایسی غذاوں کا اہتمام

خشک_خوبانی_کےفوائد

#خشک_خوبانی_کےفوائد
خشک خوبانی ایسی صحت بخش غذا ہے جو آپ کو پورے سال دستیاب ہوتی ہے خشک خوبانی کا ایک چھوٹا سا دانہ اپنے اندر صحت کا ایک ایسا خزانہ چھپائے ہوئے ہوتا ہےجس سے فائدہ صرف وہی انسان اٹھا سکتا ہے جو اس کی حقیقت سے واقف ہوتا ہے۔ خشک خوبانی متعدد طبی فوائد کی مالک ہوتی ہے اور اس کا استعمال آپ کو کئی عام امراض سے محفوظ رکھتا ہے
#بہترین_نظر

 :- خشک خوبانی میں دو ایسے غذائی اجزاء بھاری مقدار میں پائے
 جاتے ہیں جو بینائی کی حفاظت کرتے ہیں جو عمر میں اضافے کے ساتھ کمزور ہورہی ہوتی ہے خشک خوبانی کا استعمال موتیے کے خطرات کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔
#نظامِ_ہضم

 :- کھانا کھانے سے قبل خشک خوبانی کا استعمال ہمارے نظامِ ہضم کو بہتر بناتا ہے اس کے علاوہ خشک خوبانی قبض کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوتی ہے اور ساتھ ہی ناپسندیدہ مواد کو خارج بھی کرتی ہے۔
#صحتمنددل
 :- خشک خوبانی میں فائبر کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو جسم میں موجود کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتی ہے اسی وجہ سے دل کے امراض لاحق ہونے کے خطرات میں بھی کمی واقع ہوتی ہے اس دوران خشک خوبانی جسم میں بہترین کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ بھی کرتی ہے روزانہ آدھا کپ خشک خوبانی کھانا دل کی صحت کے لیے مفید ہے۔
#خون_کی_کمی_سےبچاؤ

 :- خشک خوبانی آئرن کے حصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے جو کہ خون کی کمی کے خلاف مزاحمت کرنے کے حوالے سے مفید ثابت ہوتا ہے عام طور پر خواتین مخصوص ایام میں خون کی کمی کا شکار رہتی ہیں اس لیے انہیں چاہیے کہ ایسی غذائیں استعمال کریں جن میں آئرن کی بھاری مقدار پائی جاتی ہو اگر آپ خشک خوبانی کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کریں گے تو یہ ہیموگلوبین کی سطح میں اضافے کا باعث ہوگا۔
#کینسرسےبچاؤ

 :- خشک خوبانی میں بھاری مقدار میں پائے جانے والے اینٹی اوکسیڈنٹس کینسر جیسے موذی مرض کے لاحق ہونے کے خطرات کو کم کرتے ہیں اس کے بیج ( kernels Apricot) کینسر کی افزائش کا خاتمہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں کینسر کے مریضوں کو یہ 5 بیج ایک گلاس اورنج جوس کے ساتھ روزانہ صبح ناشتہ میں اس وقت تک کھانے چاہئیں جب تک کہ کینسر کے غیر معمولی خلیوں کا خاتمہ نہیں ہوجاتا-
#وزن_میں_کمی

 :- خشک خوبانی میں پائی جانے والی فائبر کی بھاری مقدار نہ صرف آپ کے نظامِ ہضم کو بہتر بناتی ہے بلکہ میٹابولک کی کارکردگی کو بھی 
مزید فعال بناتی ہے اور اسی وجہ سے آپ کا وزن بھی کم ہوجاتا ہے اس کے علاوہ خشک خوبانی میں کیلوریز بھی بہت کم پائی جاتی ہیں۔
#ہڈیاں

 :- یہ کیلشیم سے بھی بھرپور ہوتی ہے اور ہم سب اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ کیلشیم ہماری ہڈیوں کی بہترین صحت کے لیے سب سے ضروری ہے اس کے علاوہ خشک خوبانی میں پوٹاشیم بھی پایا جاتا ہے جو کہ ہمارے جسم میں کیلشیم کے تقسیم کے حوالے سے اہم کردار ادا کرتا ہے اور یہ تمام عوامل ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے انتہائی اہم ہیں۔
#بخار

 :- خشک خوبانی میں بخار کی حدت کو کم کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے روزانہ ایک کپ خشک خوبانی کے جوس میں ایک چائے کا چمچ شہد شامل کر کے پئیں یہ آپ کو پیاس سے بھی آرام دے گی-
#جلد

 :- خشک خوبانی کو جلد سے متعلق مسائل مثلاً سورج کی جلن کی وجہ سے ہونے والی خارش اور ایگزیما وغیرہ سے بھی آرام کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے خشک خوبانی کیل مہاسوں اور جلد کے دیگر مسائل کے خلاف بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔
#مشہورطبی_نسخہ

 :- جوانی،طاقت،فٹنس اور حسن کے لئے تین عدد خشک خوبانی اور ایک عدد چھوہارہ لیں ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے رات کو ایک کپ پانی میں بھگو دیں صبح اس میں ایک چمچ شہد ملا لیں اگر سردی کا موسم ہو تو نیم گرم کرکے پی لیں اگر گرمی کا موسم ہو تو گرم نہ کریں اور ایسے ہی پی لیں
#فوائد

  :- جلد بڑھاپا نہی آئے گا نظر مضبوط ہو گی اور اعصابی کمزوری ختم ہو جائے گی کبھی جسمانی طاقت ختم نہ ہو گی اور نہ جسم میں لرزہ آئے گا گھٹنے ، جوڑ ، پٹھے اور دل و دماغ طاقت ور ہو جائیں گے کیوں کہ خوبانی میں کوپر Copper اور چھوہارے میں آئرن Iron بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے اور جب ان دونوں کو ملا کر استعمال کیا جاتا ہے تو ایک طاقت ور ٹانک بن جاتا یے

فحش فلموں(پورن) کے ازدواجی زندگی پر اثرات


فحش فلموں(پورن) کے ازدواجی زندگی پر اثرات
آج کل ملک بھر میں پورن اور ڈارک ویب پر بات ہو رہی ہے۔ اس میں بہت سارے

یہ ڈرائی فروٹ جس کا صرف 3 ہفتے تک استعمال مردانہ کمزوری کا علاج

پستہ
یہ ڈرائی فروٹ جس کا صرف 3 ہفتے تک استعمال مردانہ کمزوری کا علاج

خواتین میں چھاتیوں کی نشوونما


چھاتیوں کی نشوونما
لڑکیوں کے لئے چھاتیوں کی نشوونما کا آغاز ،بلوغت کی اوّلین علامات میں شامل ہے۔عام طور پر چھاتیوں کی نشوونما کاآغاز ،ماہواری کے آغازسے ایک سال پہلے شروع ہوجاتا ہے۔ بعض لڑکیوں میں چھاتیوں کی نشوونما 7 یا 8 سال کی عمر سے شروع ہوجاتی ہے ،جب کہ بعض دِیگر صورتوں میں یہ نشوونما 13 سال یا اِس کے بعد شروع ہوتی ہے۔اگلے 5 سے 6 سالوں کے دوران،چھاتیاں نشوونما کے پانچ ’’مراحل‘‘ سے گزرتی ہیں اور 17 یا 18 سال کی عمر تک اِن کی مکمل نشوونما ہوجاتی ہے۔
چھاتیوں کی نشوونما کے ابتدائی مراحل میں،ایسٹروجین نامی ہارمون اِس نشوونما کا سبب بنتا ہے،جس کی وجہ سے چھاتیوں میں چربی جمع ہونے اور دُودھ کی نالیوں کے بڑھنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔یہی وہ وقت ہوتا ہے جب چھاتیوں کی جسامت سب سے زیادہ بڑھتی ہے۔
چھاتیوں کی حتمی جسامت کا انحصارموروثی عوامل پر ہوتا ہے اور یہ سلسلہ مختلف عورتوں کے لئے مختلف ہوتا ہے ۔چھاتیوں کی ہر قِسم کی جسامت اور بناوٹ نارمل اور صحت مند ہوتی ہے۔
چھاتیوں کی نشوونما کے مراحل
مرحلہ 1
پہلے مرحلے میں ،نو بلوغت سے پہلے ،چھاتیاں ایک اُبھرے ہوئے چھوٹے نِپل کی صورت میں ہوتی ہیں جس کے نیچے چھاتیوں کی جسامت نمایاں نہیں ہوتی۔
مرحلہ 2
پہلے مرحلے میں ،نو بلوغت سے پہلے ،چھاتیاں ایک اُبھرے ہوئے چھوٹے نِپل کی صورت میں ہوتی ہیں جس کے نیچے چھاتیوں کی جسامت نمایاں نہیں ہوتی۔
مرحلہ 3
اِس مرحلے میں ،چھاتیوں اور نپلز کے گِرد پائے جانے والے حلقوں کی جسامت مزید بڑھتی ہے ۔اور اِن حلقوں کا رنگ مزید گہرا ہوجاتا ہے۔
مرحلہ 4
اِ س مرحلے میں، نپلز اور اِن کے گِرد پائے جانے والے حلقوں کی جسامت میں اِضافہ ہوتا ہے اور چھاتیوں کی ثانوی گولائی بنتی ہے۔
مرحلہ 5
اِس مرحلے (بلوغت کے لحاظ سے عورت کی پختہ عمر)میں ،نپلز کی لمبائی میں اِضافہ ہوتا ہے اور چھاتیوں کی نشوونما مکمل ہوجاتی ہے۔
چھاتیوں کی نشوونما کے دوران پیدا ہونے والے عام مسائلچھاتیوں میں درد ہونا
چھاتیوں میں درد ہونا ایک عام بات ہے ۔یہ درد عام طور پرماہواری کے دوران ہارمونز میں پیدا ہو نے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ہوتا ہے ۔مانع حمل گولیوں کا استعمال یا ہارمونز کے علاج کی وجہ سے بھی یہ درد پیدا ہو سکتا ہے ۔بعض عورتوں کو چھاتیوں میں درد،نہ صِرف ماہواری کے دِنوں میں بلکہ روزانہ محسوس ہوتا ہے ۔یہ دردعام طور پر ، کندھوں کے درد سے بھی منسلک ہوتا ہے ،اور دِن کے اختتام پر یا ورزش کے بعدیہ درد مزید شِدّت اختیار کر سکتا ہے ۔
بعض عورتوں میں یہ درد اتنا شدید ہو سکتا ہے کہ اُنہیں کسی علاج کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔
چھاتیوں کے درد میں کمی لانے کے لئے مفید نقاط
1- دِن کے علاوہ رات کو سوتے وقت بھی سِینہ بند استعمال کیجئے ۔
2- کیفین کی مقدار کم کرنے کے لئے کافی،چائے اور کولا کا استعمال کم کیجئے۔
3- اپنی غذا میں نمک اور چکنائیوں کی مقدار کم کیجئے۔وٹامن B6 اور B1 لیجئے ۔
4- اِن وٹامنز کی مقدار معلوم کرنے کے لئے اپنے ڈاکٹر یا دواساز سے رجوع کیجئے۔
5- اپنی چھاتیوں سے گرم پانی کی بوتل لگائیے یا گرم پانی سے غسل کیجئے۔
6- بعض عورتوں کے لئے ٹھنڈے پانی کا شاور یا برف کا استعمال زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے
7- آہستگی سے جسم کو ڈِھیلا چھوڑنے کی تکنیک یا نرمی سے مساج کروانے کا طریقہ استعمال کیجئے ۔
چھاتیوں سے متعلق مسائل یا سائز میں بڑھوتری کے لیے رجوع کریں اور مکمل رازداری سے علاج کروائیں

پنجاب حکومت کا 25 لاکھ گھرانوں کو4 ہزارروپے ماہانہ دینے کا اعلان



پنجاب حکومت نے25 لاکھ گھرانوں کو4 ہزارروپے ماہانہ دینے کا اعلان

پھیپھڑوں کوصحت مند رکھنے کے10 طریقے

ہم سال میں ساٹھ لاکھ سے زائد مرتبہ سانس لیتے ہیں۔ہر سانس ہمیں آکسیجن فراہم کرتاہے جو ہمارے جسم میں موجود خلیات کوزندہ

کافور کے 20 ناقابل یقین فوائد

کافور طبی اعتبار سے بہت اہمیت کاحامل ہے ۔اسکاکیمیائی نام Camphorہے۔یہ ایک پوداہوتاہے جسے کاشت کرنے کے بعد اسکے بیجوں،جڑوں اورتنوں میں سے جوتیل نکلتاہے

کھجور کا استعمال اور حیران کن نتائج

کھجور کے انسانی صحت پر خوشگوار اثرات اور اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا