بنانے کا طریقہ
- ایک کپ چاول لیں۔
- اس کو اچھی طرح دھولیں اور صاف پانی میں ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔
- پھر اس کو تھوڑی دیر فریچ میں رکھ دیں۔
- پھر اس کو کسی بھی پلیٹ میں نکالیں اور دھوپ میں خشک کرلیں۔
- اس کو خشک ہونے میں اور پاؤڈر کی شکل اختیار کرنے میں کم از کم ایک دن لگے گا۔
- جب یہ خشک ہوجائے تو اس کو دوبارہ گرینڈ کریں۔
- چاول کا پاؤڈر تیار ہے۔
چاول کی کریم بنانے کا طریقہ
- چاول کا پاؤڈر ایک چمچ لیں۔
- اب اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل شامل کریں اور مکس کرلیں۔
- کریم تیار ہے۔
- اس کو دن میں میں ایک بار لگائیں اور ایک گھنٹے بعد چہرہ دھولیں۔
- اگر آپ کی جلد ڈرائی ہے تو آپ اس کریم میں بادام کے تیل کے چند قطرے بھی شامل کرسکتی ہیں۔
- یا پھر اس کو دھونے کے بعد جلد ڈرائی محسوس ہو تو بھی جلد پر بادام کا تیل لگا سکتی ہیں۔
چاول کا وائٹنگ فیس ماسک بنانے کا طریقہ
No comments:
Write Comments