مریم بوٹی کے فوائد

مریم بوٹی یہ بوٹی حضرت مریم۴۴ سے منسوب ھے اور مدینہ منورہ میں جبل
احد کے مقام پر پائی جاتی ھے اسے پنجہ بوٹی بھی کہتے ھیں یہ بوٹی زچگی کے وقت پانی میں بھگوئی جاتی ھے بھگونے سے یہ پھول کی مانند پانی میں پھول جاتی ھے اسکے اثرات سے زچگی باآسانی ھوتی ھے.
یہ پودا اپنی خشک حالت میں مکہ اور مدینہ کی تمام دوکانوں پر ملے گا۔ اگر آپ اس کے بارے میں نہیں جانتے اور دوکاندار سے پوچھیں تو وہ اس کا نام "مریم کی بوٹی" بتائے گا۔ پہلے تو یہ مذاق لگتا ہے مگر لٹریچر کو دیکھیں تو اس کا مقامی نام یہی ہے ۔ لوگ اس کو دواکے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ واللہ علم بالصواب۔ اس پودے کی ایک خوبی یہ ہے کہ جب یہ سوکھ جاتا ہے تو تمام شاخیں اندر کی طرف مڑ کر پودے کو ایک گیند نما شکل دے دیتی ہیں۔ بارش برسنے پر وہ دوبارہ سیدھی ہو جاتی ہیں۔ اگر اس کو خشک حالت میں پانی میں ڈبویا جائے تو ایسا ہی کرتا ہے۔ یہ عمل کئی بار دھرایا جاسکتا ہے
حاملہ خاتون کا جب وقت آجائے تو مریم بوٹی کو پانی کے برتن میں ڈال کر اس کو چارپائی کے پاس رکھ دیں اور مریضہ کا ہاتھ تھوڑے تھوڑے وقفے سے اس پیالہمیں بھگوئیں ۔۔۔۔۔۔۔ جیسے جیسے اس مریم بوٹی کا پھول پانی میں کھلنا شروع ہوگا ویسے ویسے حاملہ خاتون کے مبہل کا دہانہ بھی کھل جائے اور بچہ کی پیدائیش میں آسانی ہوگی۔کے علاوہ جن خواتین کو بار بار اسقاط حمل کا مسئلہ پو ان کے لئے بھی اس کا پانی بہت مفید ہے استعمال کے بعد اس کو پانی سے نکال کر دھوپ میں خشک کر لیا جاتا ہے ۔

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write Comments

thaks for comment us we will rply as soon as posible to you thanks