جوان رہنے اور بانجھ_پن سے بچنے کے لئے نسخہ

ہمیشہ #جوان رہنے اور #بانجھ_پن سے بچنے
کے لئے اس #سستی_چیز سے فائدہ اٹھانے کا ہنر سیکھیں
انسان کی یہ اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کی مردانگی قائم رہنی چاہئے۔ بعض
اوقات حالات، بیماری یا طرز زندگی کی وجہ سے کمزوری غالب آجاتی ہے۔ آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتا دیتا ہوں جس کو استعمال کرنے سے آپ ہمشہ جوان رہیں گے، ازدواجی تعلقات میں شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا اور بانجھ پن کے مرض سے بھی محفوظ رہیں گے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو زیادہ پیسے بھی نہیں خرچ کر سکتے اور کسی طاقت کے نسخے کی تلاش میں رہتے ہیں ان کے لئے میرا یہ آزمودہ نسخہ کسی نادر و نایاب تحفہ سے کم نہیں ہے اور اس کی قیمت بھی اتنی کم ہے کہ آپ کا دل کرے گا پنساری سے ساری بوری کا ہی سودا مار کرخرید لوں اور بنانا اتنا آسان ہے کہ آپ آج سے ہی اس کا استعمال شروع کر سکتے ہیں۔ میں آپ کو مشکل میں ڈالنے کی بجائے سب سے آسان طریقہ آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں۔
مردانہ کمزوری دور کرنے کے لئے اس سے طاقت ور اور کوئی جڑی بوٹی نہیں ہے اس لئے میں نے لمبے چوڑے اور مہنگے نسخے بتانے کی بجائے صرف ایک چیز آپ کو بتانے لگا ہوں یہی آپ کو اتنی طاقت مہیا کر دے گا کہ آپ کو خود پر ہی یقین نہیں آئے گا۔ کسی بھی پنساری سے 250 گرام تخم کونچ لے کر ان کو پانی یا دودھ میں اتنا بوائل کر لیں کہ ان کا چھلکا نرم ہو جائے۔ تخم کونچ کا چھلکا زہریلا ہوتا ہے اور طبیعت میں اضطراب، بے چینی اور تیزی پیدا کرتا ہے اس لئے جب تخم کونچ کا چھلکا نرم ہو جائے تواس کو اتار کر پھینک دیں۔ اب تخم کونچ استعمال کرنے کے قابل ہیں ان کو ایک مرتبہ صاف پانی سے اچھی طرح دھو کر، خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ جب مکمل خشک ہوجائیں تو ان کو گرینڈ کر کے پاؤڈر تیار کرلیں۔ وہ لوگ جو بس ویسے ہی اپنے آپ کو فٹ رکھنا چاہتے ہیں، 5 گرام تخم کونچ کا پاؤڈر، نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ شادی شدہ افراد تخم کونچ کے پاؤڈر کو شہد میں مکس کر کے کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور اندازاً دس گرام مقدرا، نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ استعمال کریں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد آپ کے دل سے میرے لئے بے اختیار دعائیں نکلیں گی میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اللہ نے مجھے جو طب کے علم سے بھی نوازا ہے اب میں وقتاً فوقتاً اپنے مجرب اور قیمتی نسخہ جات بھی آپ کے ساتھ شیئر کرتا رہوں گا تاکہ میرے علم اور تجربات سے آپ بھی مستفید ہو سکیں۔ کمنٹ میں یہ سوال پوچھنے کا کوئی مقصد نہیں بنتا کہ تخم کونچ کیا ہے اس کی تصویر میں نے آرٹیکل کے ساتھ لگا دی ہے پنساری کے پاس لینے جائیں گے تو آپ کو سب پتا چل جائے گا۔ آپ کو یہ آرٹیکل کیسا لگا کمنٹ میں اپنی رائے سے ضرور آگاہ فرمائیں تاکہ مجھے اندازہ ہو جائے کہ اس سلسلہ کو جاری رکھا جائے یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
نوٹ: تخم کونچ کی افادیت ایک سال تک ہی برقرار رہتی ہے، ہمیشہ کسی بڑے پنسار سٹور سے خریدیں۔ 14 دن استعمال کرنے کے بعد تین دن کا وقفہ کرکے دوبارہ استعمال شروع کریں ایک سال میں دو ماہ استعمال کرنے سے سارا سال سکون سے گزر جائے گا۔ اگر بہت زیادہ کمزوری ہو تو استعمال جاری رکھیں لیکن ہر دو ماہ کے بعد 7 دن کا وقفہ کر لیا کریں۔ اس پوسٹ کو شیئر ضرور کریں تاکہ اس قیمتی نسخے سے اور لوگ بھی فائدہ اٹھائیں۔ 

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write Comments

thaks for comment us we will rply as soon as posible to you thanks