حصول مراد کے لیے:

حصول مراد کے لیے:
آپ کوئی مشکل میں پنسے ہویے ہیں کوئی صورت
رہائ کی نظر نہیں آتی آپ کا افسر نا حق زیادتی کرتا ہے آپ تبادلہ کرانا چاہتے ہیں وہ مدتوں سے روکا ہوا ہو ،آپکی دکان یا کاروبار ہے اور وہ چلتا نہیں ہے ۔تجارت میں خسارہ رہتا ہے ،کوئی آپ کے درپے آزار ہے کوئی نا حق تنگ کرتا ہے نا حق نقصان پہنچاتا ہے آپ کے ناموس کے درپے ہے ۔آپ اٹھیں وضو کرے اور اللہ تعالی کے بارگاہ میں جھک جائیں صرف 7 روز کا عمل ہے ۔
ترکیب :
روزانہ ایک وقت مقرر کر کے 786 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اور آول آخر 11۔11بار درود شریف پڑھے 7 روز کے اندر اندر مراد پوری ہوگی انشاءاللہ ۔سب کو اجازت ہے۔

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write Comments

thaks for comment us we will rply as soon as posible to you thanks