☆کروڑ پتی بننے کا عمل شب برات کا خاص تحفہ☆
شب برات اللہ کی طرف سے خاص انعام و اکرام کی رات ھے خوش قسمت ھے
وہ بندہ جیسے یہ رات نصیب ھوتی ھے اس رات مقدر قسمت تقدیر کے فیصلے لکھے جاتے ھنیں خدا سے جو مانگا جائے وہ عطا کرتا ھے۔اس رات کے متعلق خاص عمل وسعت رزق کا پیش خدمت ھے جو ھمارے بزرگوں سے نسل در نسل چلا آرھا ھے یہ صدری عمل کرشمہ کرامت سے کم نہی اس عمل سے نصیب یاوری اور بخت کشایی ہوتی ھے۔بد نصیبی دور ھوتی ھے۔مقدر قسمت کا ستارہ عروج پکڑتا ھے اور دیکھتے ہی دیکھتے انسان صاحب ثروت مالدار امیر کبیر بن جاتا ھے لوگوں میں اسکی امارت مالداری کے چرچے مشھور ھونے لگتے ھنیں۔دن بدن ترقی کے منازل طے کرتا جاتا ھے مٹی کو بھی ھاتھ لگاے سونا بنتا ھے۔ ھر بند دروازہ اس کے لیے کھل جاتا ھے تقدیر مقدر قسمت ایسی سنورتی ھے دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ھنیں۔
یہ عمل خاص اپنی مثال آپ ھےاسکی برکت سے وسعت رزق
مال دولت روپیہ پیسہ کے ساتھ ساتھ عزت شہرت بلند نامی بھی میسر آتی ھے مفلسی غریبی تنگدستی کا نام ونشان مٹ جاتا ھے ایسے احباب جو مدت دراز سے معاشی بد حالی بے روزگاری کا شکار ھوں اس عمل کو اس رات ضرور انجام دیں انشاللہ زندگی بدلنا شروع ھو جایے گی نسلوں سے چلی آرھی معاشی و مالی بد حالی ختم ہو کرکشایش وبہتری آجائے گی اس عمل مبارک کے انجام دینے سے تونگری مالداری اورفراونی انسان کو چاروں طرف سے گھیر لیتی ھےھر کام میں فایدہ میسر آتا ھے برکت ایسئ پڑتی ھے کہ جتنا تقسیم کرو اتنا بڑھتا ھے رزق مال دولت کے انبارلگ جاتےھنیں۔مال وزرانسان پرعاشق و فریفتہ ہو جاتا ھےانسان رزق کے پیچھے نہی رزق مال انسان کے پیچھےآتا ھے ۔یہ عمل گنج الا اکسیر کلید الاکیمیا اسرار تونگری ھے
بندہ حقیر آدب سے ملتمس ھے کہ اس عمل کی برکت سے آج وہ آحباب صاحبان ثروت ھنیں جو کل تک دوسروں کے سامنے دامن پھلایا کرتے تھے۔ یہ خاص عمل صرف سال میں ایک بار شب برات میں ھی کیا جا سکتا ھے اور اسکا فایدہ تمام عمر اٹھایا جا سکتا ھے۔عمل نوٹ کیجیے
14 دانے گندم 14 دانے چاول 1 نیا نوٹ (کوئئ سا بھی) لیکر شب برات رات 12 بجے پہلے دورکعت نمازحاجت(براے وسعت رزق مال و زر کی نیت سے) ادا کرے اور سجدہ میں جا کر 14بار واللہ خیرالرازقین پڑھے اسکے بعد مزکورہ اشیا کی پلیٹ سامنے راکھ کر سورہ واقعہ 3بار سورہ مزمل 3 بار سورہ روم 1 بار تلاوت کر کے سب پرپھونک دے عمل تمام ھوا ۔گندم چاول گھر میں رکھے نوٹ اپنے پاس رکھے کبھی خرچ نہ کرے انشاللہ تمام عمر نہ کبھی رزق کی کمی ھو گی نہ مال دولت کی دست غیب جاری ھو جاے گا اور غایبانہ آمدن امداد میسر آئے گی ۔
سب کو عام اجازت ہے

No comments:
Write Comments