کالی مرچوں والا حب کا عمل
اسلام و علیکم آج جو عمل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں یہ عمل ایسی جگہ پر کریں جہاں مطلوب دور ہو مثلا بیوی ناراض ہو کر چلی گئی ہو یا شوہر بیوی کو میکے چھوڑ کر چلا گیا ہو یا کوئی بھی آپ کا عزیز چھوڑ گیا ہو ایسی تمام صورتحال میں آپ اس عمل سے کام لے سکتے ہیں
ان شاءاللہ مایوسی نہیں ہو گی عمل کا طریقہ یہ ہے دو رکعت نفل حاجات پڑھے سلام کے بعد گیارہ کالی مرچیں لے ہر مرچ پر 100 بار
یالطیف یاودود
پڑھے مطلوب کا مکمل تصور رکھے اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھے جب سب کالی مرچیں دم ہو جائیں چولہے پر ایک ایک کر کے کالی مرچ جلائیں جلاتے وقت اپنے مقصد کا تصور کریں مثلا اگر کوئی عورت اپنے خاوند کے لئے کر رہی ہے تو تصور کریں شوہر لینے آگیا ہے اور لے کر جا رہا ہے تصور کامل تصور اہم نکتہ ہے اس عمل کو گیارہ اکیس یا اکتالیس یوم کیا جائے
ان شاءاللہ کامیابی ہو گی
No comments:
Write Comments