دہی اور بھنڈی کی سبزی

دہی اور بھنڈی کی سبزی


اجزاء:
•بھنڈی_____ 1/2 کلوگرام
•سرسوں کا پاؤڈر_____ 2 چمچ
•پسے ہوئی لال مرچ_____ 1 عدد
•سونف_____ 1 عدد
•سفید زیرہ_____ 1 چمچ
•دھنیا_____ 2 چمچ
•دہی_____ 1/2 کپ
•چنے کا آٹا_____ 1 کپ
•انڈا_____ 1
•سرسوں کا تیل_____ 1 کپ
•لیموں کا رس_____ 1/2 کپ
•میتھی کے بیج_____ 1/2 عدد
•تیل_____ ضرورت کے مطابق
•نمک_____ ذائقہ کے لیے

بھنڈی کو کٹ لگایئں اور دھو لیں۔
کٹورے میں چنے کا آٹا ، انڈا ، نمک اور دہی اچھی طرح مکس کریں۔
سونف ، سفید زیرہ اور دھنیا ملا کر ہلکا بھونیں اور اتار دیں۔
اس کے بعد پسا ہوا سرخ مرچ ، سرسوں کا پاؤڈر ، لیموں کا عرق اور کچھ نمک ڈالیں۔
پھر بھنڈی بھریں ، چنے کے آٹے کے مکسچر میں ڈال پھر بھونیں اور اسے باہر نکالیں۔
اب سرسوں کا تیل اور میتھی ڈال دیں۔ جب خوشبو آئے تو ، تلی ہوئی بھنڈی ڈالیں اور دہی ڈال دیں۔
پھر کڑی پتے ڈال کر دہی میں ابال لیں۔
پھر ہری مرچ اور نمک ڈال کر پیش کریں۔


    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write Comments

thaks for comment us we will rply as soon as posible to you thanks