وٹامن سے مالا مال جوس



اگر آپ وٹامن کی کمی کا شکار ہیں تو استعمال کریں ایک ایسا جوس جو کردے آپ کو وٹامن سے مالا مال
چقندر۔۔۔۔.....۔۔1عدد
پالک کے پتے۔۔....۔1مٹھی
لیموں۔۔۔....۔۔۔۔آدھا
ادرک۔۔....۔۔۔۔چھوٹا ٹکڑا
ان تمام چیزوں کا جوس بنا لیں، اگر چاہیں تو اس میں آدھا کھیرا بھی شامل کرلیں، یہ جوس صبح و شام استعمال کریں اور وٹامن سے مالا مال ہوجائیں

    Choose :
  • OR
  • To comment
No comments:
Write Comments

thaks for comment us we will rply as soon as posible to you thanks